Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکائی ڈائیونگ کے دوران خاتون کے حیران کن کرتب

Now Reading:

اسکائی ڈائیونگ کے دوران خاتون کے حیران کن کرتب
اسکائی

اسکائی ڈائیونگ کے دوران خاتون کے حیران کن کرتب کا مظاہرہ

دنیا بھر میں ایسی خواتین کی کمی نہیں جو اپنے عمل سے ثابت کر دیتی ہیں کہ وہ کسی سے بھی کم نہیں۔

اسکائی ڈائیونگ کے دوران ان خاتون کے حیران کن کرتب نے لوگوں کو بے یقینی کی صورتحال میں ڈال دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ یہ 23 سالہ اسکائی ڈائیور ماجا کوزینسکا نامی خاتون فضائی بلندیوں پر بلا خوف جمناسٹک کرنے میں مشغول ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کو اب تک دو ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے اور صارفین کی اکثریت ان کی اسکائی ڈائیونگ کی مہارت پر حیرت کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

اس سے قبل ایسی ہی ایک اور  بہادر لاطینی خا تون نے لاس ویگاس میں پرفارمنس کے دوران فضائی بلندی میں لگے ہوپ کے ذریعے کسی وقفے کے بغیر ایک منٹ میں 47 بار فلائنگ قلابازیاں لگا کر انوکھے ایکروبیٹس کرتب کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔

Advertisement

Yammel Rodriguez has set the record for most aerial hoop somersaults in one minute ‍♀️ pic.twitter.com/XxiG9nWFH8

— Guinness World Records (@GWR) December 19, 2023

روڈریگز نامی ان خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حکام کو بتایا کہ جب وہ 17 سال کی تھیں تو ایک میوزک فیسٹیول میں پرفارمنس دیکھنے کے بعد وہ ایکروبیٹس کی طرف متوجہ ہوئیں، اور انہوں نے کینیڈا کے ایک مشہور سرکس اسکول  میں داخلہ لیا اور وہاں سے کرتب کی باقاعدہ تربیت حاصل کی۔

 

 

 

Advertisement

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

یہ بھی پڑھیں:  نوجوان کا دو چلتے ٹرکوں کے درمیان 44 پل اپس کا مظاہرہ

Advertisement

لاس ویگاس میں منعقدہ اس شو میں یہ  واحد لاطینی خاتون ہیں، انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ وہ اپنے ملک اور لاطینی خواتین کی بیرون ملک نمائندگی کرنے پر بہت فخر محسوس کرتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر