Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اماراتی حکومت کی اجازت کے باوجود پی ایس ایل منسوخی کے دہانے پر

Now Reading:

اماراتی حکومت کی اجازت کے باوجود پی ایس ایل منسوخی کے دہانے پر

اماراتی حکومت  کے اجازت دیے جانے کے باوجود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) منسوخی کے دہانے پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق  آج شام 5 بجے پی سی بی فرنچائزز کو سپر لیگ کے ناممکن انعقاد سے آگاہ  کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کی کڑی شرائط کے باعث پی ایس ایل میچز ناممکن ہوگئے ہیں۔

یو اے ای حکومت کی جانب سے سپر لیگ میں شریک ہر فرد کی ویکسینیشن کی سخت شرائط رکھی گئی ہیں جبکہ قرنطینہ سمیت ہوائی سفر  کے لیے بھی سخت شرائط رکھی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر