Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جونئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

Now Reading:

جونئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

بھونیشور: جونئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں مصر کو شکست دے کر پہلا میچ اپنے نام کرلیا ہے۔

جونئر ہاکی ورلڈ کپ بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری ہے جس میں پاکستان جونئر ہاکی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ مصر کے خلاف کھیلا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع۔

پاکستان جونئر ٹیم نے اس مقابلے میں مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی جبکہ پاکستان کی جانب سے رضوان نے تینوں گول کر کے ہیٹ ٹرک کی۔

واضح رہے کہ جونئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا پہلا مقابلہ جرمنی سے ہوا جس میں جرمنی نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی تھی۔

          جرمنی کی جانب سے اسٹروتھ آف، سیج برگ، شوارزہاٹ نے ایک اور شوارزہاٹ نے دو گول کئے جبکہ پاکستان کی جانب سے عبدالحنان اور حماد انجم نے گول ایک ایک گول سکور کئے۔

Advertisement

جرمنی کی جانب سے اسٹروتھ آف، سیج برگ، شوارزہاٹ نے ایک اور شوارزہاٹ نے دو گول کئے جبکہ پاکستان کی جانب سے عبدالحنان اور حماد انجم نے گول ایک ایک گول سکور کئے۔

یاد رہے کہ جونئر ہاکی ورلڈ کپ انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں 24 نومبر تا 5 دسمبر تک کھیلا جائے گا جبکہ ایونٹ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سمیت 16 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جنہیں 4 پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو پول ڈی میں رکھا گیا ہے جس میں ارجنٹائن، مصر اور جرمنی کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ جونئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا تیسرا اور آخری پول میچ 28 نومبر کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر