Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا

Now Reading:

لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا
لیونل میسی

لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا

ارجنٹائن اور انٹر میامی کے فارورڈ لیونل میسی نے آٹھویں بار مینز بیلن ڈی اور جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی  اور‘ اپنے نام کرلیا۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو سال 2023 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

لیونل میسی نے مانچسٹر سٹی کے ایرلنگ ہالینڈ کو شکست دے کر سب سے زیادہ آٹھویں مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

ورلڈ کپ فائنل میں ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کرنے والے فٹبال کی تاریخ کے دوسرے کھلاڑی  فرانس کے کائلان ایمباپے تیسرے نمبر پر رہے۔

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا ورلڈ کپ 2022ء میں ارجنٹائن کو 36 سال بعد تیسری بار چیمپئن بنوانے میں اہم کردار رہا۔انہوں نے  ورلڈکپ 2022 میں 7 گول مارے اور 3 گول  اسسٹ کیے جبکہ مجموعی طور پر انہوں نے گزشتہ سیزن کے دوران 41 میچز میں 21 گول اسکور کیے ۔

Advertisement

لیونل میسی اس سے قبل  2009 ، 2010، 2011 اور 2012 میں مسلسل چار مرتبہ اور پھر اس کے بعد 2015، 2019 اور 2021 میں بھی یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بیلن ڈی اور  ایوارڈ فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما کے نام رہا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈکوچ نے ٹیم کو جوائن کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ووین رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے کا امکان 
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر