
لارڈز ٹیسٹ: محمد سراج پر بیٹر کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے پر جرمانہ
لارڈز میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کو آئی سی سی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ سراج پر یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب انہوں نے حریف بیٹر کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے ناروا زبان استعمال کی۔ مزید پڑھیں: سری لنکا کے تجربہ کار آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوز نے ٹیسٹ







