
سارہ خان کی دلکش تصاویر وائرل
پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ [embedpost slug=”109119″] View this post on Instagram A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کی خوبصورت فراک زیب تن کی







