
ایسی فلموں میں کام کرنے کا انتخاب کرتی ہوں جس میں کوئی بولڈ سین نہ ہو، شلپا شیٹھی
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ شلپا شیٹھی نے کہا ہے کہ میں ایسی فلموں میں کام کرنے کا انتخاب کرتی ہوں جس میں کوئی بولڈ سین نہ ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم فنکاروں کو بہت کچھ کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس پلیٹ فارم پر فنکار باآسانی







