ایمازون نے صحت کے شعبے کے لیے نیا AI نظام متعارف کرا دیا یہ سسٹم الیکٹرانک ہیلتھ ریکارڈز (EHR) کے ساتھ مربوط ہو کر کام کرے گا، جس سے وقت کی بچت ہوگی