Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات طے پا گئی

صدر اور وزیراعظم کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم سات خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے

Loading...