ایوان صدر میں اہم بیٹھک ختم، بجٹ معاملات پر حکومت اور پیپلزپارٹی قریب آگئے پیپلزپارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا