Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوجرہ میں طلحہ کی ہلاکت کا معامہ

گوجرہ میں 22 سالہ طلحہ کی ہلاکت کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس نے قتل کی واردات کو ڈکیتی کا رنگ دے دیا۔ متاثرہ گھرانے کا لاش ریلوے پھاٹک پر رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے سول کپڑوں میں ملبوس افراد کے ہمراہ مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔ احتجاجی مظاہرین نے کہا پولیس نے

Loading...