عائزہ خان کے بولڈ لک پر مداح حیران؛ سوشل میڈیا پر تبصروں کی بھرمار عائزہ خان نے اپنے نئے اور نسبتاً بولڈ انداز کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا