
نورا فتیحی کے بعد پاکستانی آئٹم نمبر نہیں دیکھ سکتا، یاسر حسین
پاکستان کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے پاکستانی فلموں میں آئٹم نمبرز کے معیار اور فلمی سینسر شپ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نورا فتیحی کے آئٹم نمبرز کے بعد پاکستانی آئٹم نمبر نہیں دیکھ سکتا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں یاسر حسین نے کہا کہ پاکستانی فلموں میں آئٹم نمبرز معیاری ہونے چاہئیں اور محض رسم یا رواج پورا کرنے







