Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک صارفین کو نئی پابندی کا سامنا

Now Reading:

ٹک ٹاک صارفین کو نئی پابندی کا سامنا
ٹک ٹاک

ٹک ٹاک

ٹک ٹاک صارفین کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 16 سال سے کم عمر جو ٹک ٹاک استعمال کرتے اب وہ تمام صارفین ایپ کے ذریعہ براہ راست پیغام بھیجنے یا وصول کرنے کے اہل نہیں ہوں گے۔

ٹِک ٹاک انتظامیہ نے بتایا کہ 30 اپریل سے نئے آن لائن حفاظتی اقدامات متعارف کروائے جا رہا ہے۔

نئے اقدامات کے بعد کم عمر بچے ایپ کے ذریعے براہ راست دوسروں سے رابطہ نہیں کر سکے گے۔

ٹِک ٹاک انتظامیہ نے بتایا کہ یہ اقدامات اس لیے کیے گئے ہے تاکہ صارفین کو ایسے لوگوں سے پیغامات وصول نہیں کرپائیں گے جو ایپ میں ان کے دوست نہیں ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ براہ راست پیغام بھیجنے کے ذریعے نئے دوست بنائے جاسکتے ہیں لیکن اکثر اس ٹیکنالوجی سے لوگ غلط استعمال بھی کر لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دو صدا کاروں میں اے آئی کمپنی پر آواز چرانے کا مقدمہ درج کردیا
ایپل نے معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان کردیا
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر