Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار، لامحدود وقت تک اُڑے گا

Now Reading:

ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار، لامحدود وقت تک اُڑے گا

ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار، لامحدود وقت تک اُڑے گا

ڈنمارک کے ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پرواز کے دوران ہی اپنے آپ کو دوبارہ چارج کرسکے گا۔

ماہرین کے مطابق اس صورت میں یہ ڈرون طویل دورانیوں کے لیے فضا میں رہنے کے قابل ہوسکے گا۔

یہ ڈرون کسی بھی علاقے سے گزرنے والے پاورلائن سے اپنے آپ کو ری چارج کرسکتے ہیں، ایسی صورت میں یہ ڈرونز غیر معینہ مدت تک فضا میں رہ کر اپنے مشن مکمل کرسکیں گے۔

ایسے ہیلی کاپٹرز سب سے پہلے تو پاور لائنز کے معائنے ہی کے لیے استعمال ہوں گے۔ یہ معائنہ بھی کرسکیں گے اور ری چارجنگ بھی۔

ڈنمارک کے ماہرین اب ناموافق موسم میں آزمائش کی تیاری کر رہے ہیں ، ڈرونز کے لیے بیٹری لائف کا مسئلہ حل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک کے سائنس دانوں نے ممکن بنائی ہے۔

Advertisement

ڈنمارک کے ایچ سی اے ایئر پورٹ پر 4.3 کلوگرام کے ایک ڈرون کا تجربہ کیا گیا، یہ ڈرون دو گھنٹے تک اڑتا رہا، اس نے پاور لائن کے معائنے کے دوران پانچ بار ری چارجنگ  بھی کی۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر