Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن

Now Reading:

یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن

یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن

مفت میں ویڈیوز تک رسائی دینے والی دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ  یوٹیوب پر اشتہار نہ دیکھنے یا اسے بلاک کرنے والوں کو ان کی مطلوبہ ویڈیو سے محروم کردیا جائے گا۔

 یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق اشتہارات آمدنی  اور مصنوعات کی تشہیر کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ صارفین جو اپنے براؤزر میں ایڈ بلاکر استعمال کرکے ایڈ کو روکتے ہیں، انہیں ان کی پسندیدہ ویڈیوز یا جو ویڈیو وہ دیکھنا چاہتے ہیں ، اس سے محروم کردیا جائے گا

یوٹیوب انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ جیسے ہی کوئی صارف یوٹیوب پر اشتہارات کو  بلاک یا ان کے بغیر ویڈیوز دیکھنے کا سافٹ ویئر انسٹال کرے گا، اس صارف کو یوٹیوب کی جانب سے پیغام موصول ہوگا کہ وہ ایڈ بلاک کو ہٹا دیں۔

ذرائع کے مطابق اس وقت تک دنیا بھر میں کروڑوں صارفین یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر ویڈیوز دیکھنے لیے ایڈ بلاک کرنے کے سافٹ ویئرز استعمال کرتے آ رہے تھے لیکن اب وہ ایسا نہیں کر سکیں گے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر