آئی فون خریدنے پر پی ٹی اے کو ٹیکس دینے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔
پاکستان میں بیرون ملک سے آئی فون منگوانے پر پی ٹی اے ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے جو کہ حکومت کی جانب سے پالیسی کے تحت طے کیا جاتا ہے۔
تاہم اب ہم آپ کو آئی فونز کے تمام ماڈلز کے حکومت کی جانب سے طے کیے گئے پی ٹی اے ٹیکس بتانے جا رہے ہیں جو آپ کیلئے بے حد فائدہ مند ثابت ہوں گے۔
آئی فون 15 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
130,700 107,300 آئی فون 15
137,000 113,100 آئی فون 15 پلس
161,500 135,300 آئی فون 15 پرو
176,000 148,500 آئی فون 15 پرو میکس
آئی فون 14 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
130,700 107,300 آئی فون 14
137,000 113,000 آئی فون 14 پلس
147,150 122,300 آئی فون 14 پرو
156,900 131,150 آئی فون 14 پرو میکس
آئی فون 13 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
107,400 86,150 آئی فون 13
118,400 90,850 آئی فون 13 منی
128,850 105,650 آئی فون 13 پرو
137,900 110,350 آئی فون 13 پرو میکس
آئی فون 12 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
94,100 75,450 آئی فون 12
107,400 86,150 آئی فون 12 منی
125,200 103,300 آئی فون 12 پرو
130,700 107,300 آئی فون 12 پرو میکس
آئی فون 11 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
86,700 67,300 آئی فون 11
115,110 93,200 آئی فون 11 پرو
آئی فون 10 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
76,400 62,800 X آئی فون
71,450 57,850 XR آئی فون
86,250 72,650 XS آئی فون
91,200 77,600 XS Max آئی فون
آئی فون 9 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
73,950 60,350 آئی فون 9 64 جی بی
81,300 67,750 آئی فون9 256 جی بی
78,850 65,250 آئی فون 9 پلس 64 جی بی
86,250 72,650 آئی فون 9 پلس 256 جی بی
آئی فون 8 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح
شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح، آئی فون ماڈل
71,450 57,900 آئی فون 8 64 جی بی
80,550 66,900 آئی فون 8 256 جی بی
76,400 62,800 آئی فون 8 پلس 64 جی بی
83,800 70,200 آئی فون 8 پلس 256 جی بی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News