Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کائنات میں ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک نے کیا کہا؟

Now Reading:

کائنات میں ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک نے کیا کہا؟

کائنات میں ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک نے کیا کہا؟

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے کائنات میں ایلین کی موجودگی پر اپنے رائے کا اظہار کیا ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیس ایکس کے ایک ایونٹ سے خطاب کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ ایلینز کی موجودگی کے ٹھوس شواہد اب تک دیکھنے میں نہیں آئے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ایسے کوئی شواہد نہیں دیکھے جن سے معلوم ہوتا ہو کہ ایلینز زمین پر موجود ہیں، میرا تو خیال ہے کہ ممکنہ طور پر ہم کائنات میں تنہا ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ 20 برسوں میں مریخ پر ایک شہر تعمیر کریں گے اور اسٹار شپ اس حوالے سے اہم کردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ اسٹار شپ کو دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ قرار دیا جاتا ہے جو 2 حصوں پر مشتمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر