Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھوک سے نڈھال ریچھ کی سپر مارکیٹ میں شاپنگ، اپنی مرضی کا سامان لیا اور یہ جا وہ جا! (ویڈیو دیکھیں)

Now Reading:

بھوک سے نڈھال ریچھ کی سپر مارکیٹ میں شاپنگ، اپنی مرضی کا سامان لیا اور یہ جا وہ جا! (ویڈیو دیکھیں)

بھوک سے نڈھال ریچھ  نے شاپنگ مال میں ایسا کیا کر دیا کے لوگ دیکھتے ہی رہ گئے؟

سوشل میڈیا پر ایک ریچھ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ریچھ شاپنگ مال میں گھس گیا ہے۔

کیلیفورنیا کے ایک شاپنگ مال کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس میں ریچھ  کواسنیکس اور کینڈی بارز کو اپنے منہ میں دبا کر فرارہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ واقع  گزشتہ ہفتے نائٹ شفٹ میں پیش آیا جب اسٹور کا دروازہ کھلا رہ گیا۔

اس واقع کے حوالے سے نائت شفٹ کے اسٹاف نے میڈیا کو بتایا کہ پہلی نظر میں اس ریچھ کو دیکھ کر ہوش اڑا گئے تھے کیونکہ یہ ریچھ عام ریچھوں سے 20 سے 30 فیصد بڑے سائز کا تھا۔

اسٹاف نے بتایا کہ چند لمحوں کے بعد مجھے یہ احساس ہوا کہ یہ صرف کھانے کی تلاش میں ہی یہاں آیا کیونکہ ریچھ اپنے منہ میں کھانے پینے کی چیزے لیکر مال سے فرار ہو گیا تھا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ریچھ کی اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر