Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھے کھلاڑی کی ’باؤلنگ‘ میں مہارت ،سب داد دینے پر مجبور ہوگئے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ننھے کھلاڑی کی ’باؤلنگ‘ میں مہارت ،سب داد دینے پر مجبور ہوگئے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ننھا کھلاڑی سب کی توجہ حاصل کر کے ہیرو بن گیا۔

آئی پی ایس آفیسر دیپانشو کابرا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی۔

Advertisement

ننھے کھلاڑی کی ’باؤلنگ‘ میں مہارت کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹے بچے نے ایسی بال کروائی کے ساری گلیاں ایک ہی وقت میں گرا دیں۔

تاہم ویڈیو می دیکھا جا سکتا ہے شاٹ میں کامیابی کے بعد بچہ بہت خوش ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر بچے کو داد دی جا رہی ہے۔

ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ کبھی تھوڑی سی محنت کے بعد بھی کامیابی آپ کا مقدربن جاتی ہے۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے بچے کی اس شاٹ پر واہ کا کمنٹ کیا۔

یہ ہی نہیں ایک اور صارف نے کہا بیٹا میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر