Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتے کی معصومیت نے سب کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

کتے کی معصومیت نے سب کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل

کتوں اور انسانوں کی دوستی کے بارے میں سب واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ کتا ایک وفادار جانور ہے۔

سوشل میڈیا پرایک کتے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پالتو کتا اسے محبت بھرے انداز میں دیکھ رہا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1595154965508820992

ایسی ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا اپنی مالکن کے پیارکرنے پر انہیں پیار سے دیکھنے لگتا ہے اور فوراً خود بھی انہیں پیار کرتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کیوٹ ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بچہ اپنے والد کی گود میں موجود ہے تاہم پاس میں گھرکا پالتو کتے کو بھی دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے کو بہت پیارکررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے گئے۔

ایک صارف نے کہا کہ کتا واقعی وافادار جانور ہے۔

Advertisement
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو نے تو دل ہی جیت لیا ہے۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ویڈیو واقعی بہت پیاری ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں تاہم سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر