Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس پرندے نے ثابت کردیا کہ ماں کی محبت لازوال ہے

Now Reading:

اس پرندے نے ثابت کردیا کہ ماں کی محبت لازوال ہے
پرندے

اس پرندے نے ثابت کردیا کہ ماں کی محبت لازوال ہے

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو خوفزدہ یا پھرجزباتی کردیتی ہیں۔

یہ سچ ہے ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ انسان تو انسان جانوروں میں بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں ایسی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنے انڈوں کی حفاظت کے لئے پرندوں کی ماں چلتے ہوئے ٹریکٹر کے سامنے آگئی۔

ماں چاہئے کسی انسان کی ہو یا کسی بے زبان جانور ، چَرند و پَرند کی ہو، اس کی اولین ترجیح اس کے بچوں کی جان کی حفاظت ہوتی ہے، سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک پرندوں کی ماں کی دلیری کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/718540/

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر والا افشار نامی صارف نے ایک ویڈیو کو دوبارہ شیئر کیا جس میں ایک ماں اپنی جان پر اپنے بچوں کی حفاظت کو فوقیت دیتی ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 سوشل میڈیا صارفین پرندے کی دلیری اور ڈرائیور کی مہارت کو داد دے رہے ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ واقعی ماں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کسی بھی حد تک جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر