Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو کن ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت ہے؟ جانیے

Now Reading:

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو کن ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت ہے؟ جانیے
پاسپورٹ

ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو کن ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت ہے۔

ویزا انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ یافتہ شہری دنیا کے 11 ممالک و ریاستوں کا ویزا حاصل کیئے بغیر سفر کر سکتے ہیں۔

ان ممالک و ریاستوں میں باربادوس، کُک آئلینڈ، ڈومینک ری پبلک، گمبیا، مائیکرونیشیا، مونٹسیرٹ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ہیٹی اور سینٹ ونسنٹ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے قطر، صومالیا، مالدیپ، سینیگل، روانڈا، کمبوڈیا سمیت 21 ممالک میں آمد پر ویزا حاصل کرنے کی سہولت میسر ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے سری لنکا دورہ کرنے سے پہلے آن لائن الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن دستاویز (ای ٹی اے) حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement

ان ممالک کے علاوہ پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو دنیا کے کسی بھی ملک کا سفر کرنے کے لئے ویزا حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرلیا
کینسر میں مبتلا ننھی بچی کی اپنے بہن بھائی سے ملاقات، جذباتی ویڈیو وائرل
دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی چھوٹی بچی کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر