Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں ،ٹھنڈ میں اضافہ

Now Reading:

پنجاب کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں ،ٹھنڈ میں اضافہ
پنجاب

 پنجاب کے کئی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وسطی اورجنوبی پنجاب کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور ٹھنڈ میں بھی مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق شیخوپورہ شہر اور گردونواح میں بھی شدید دھند ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

کراچی میں سردی کی لہر برقرار

پولیس پڑولنگ ذرائع کے مطابق شکر گڑھ شہر اور گردونواح میں دھند کی وجہ سے حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی۔

Advertisement

 نارووال روڈ پر کرتا رپور سے جسڑ تک شدید دھند ہے جس سے حد نگاہ 20 میٹررہ گئی ہے۔

ترجمان موٹروےپولیس عمران احمدکے مطابق چیچہ وطنی،کسوال،اقبال نگر، میاں چنوں، خانیوال، ملتان، بستی ملوک میں بھی دھند شدید ہے جس سے قومی شاہراہ پرحد نگاہ 30 میٹر تک ہے۔

واضح رہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر بونداباندی کا امکان ہے تاہم دیگرمیدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقا ت میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

سب سے زیادہ سردی اسکردومیں پڑی جہاں کا درجہ حرارت منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر