Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی موسم سرد اورخشک رہے گا

Now Reading:

آج بھی موسم سرد اورخشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علا قہ جات میں شدید سرد رہے گا۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج موسم سرد اورخشک رہنے کی پیشگوئی

ذرائع کے مطابق شہر قائد میں سردی کی لہرآج بھی  برقراررہے گی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

 محکمہ موسمیات نے بھی کراچی میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی کردی ہے، شہر میں اس بار سردی کی لہر آئندہ کئی روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

اس کے سا تھ ساتھ کراچی میں آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہےتاہم ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ہے۔

ذرائع کے مطابق کرا چی میں 28 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

کراچی میں گزشتہ دو روز سے دن میں تیز دھوپ کے باعث سردی میں کمی آئی ہے لیکن دن ڈھلتے ہی موسم پھر سےسرد ہونا شروع ہو جاتا ہے اور رات کے اوقات میں سردی بڑھ جاتی ہے۔

دوسری جانب پنجاب کے میدانی علا قوں میں رات اور صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دن بھی ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہی رہا۔

اک نظرآج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت پر

Advertisement

سکردو منفی 15، بگروٹ، گو پس منفی 12، پاراچنار منفی 09، استور منفی 08، مالم جبہ منفی 07، قلا ت ، کالام منفی 06، مری منفی 04، ڈگری سینٹی گریڈ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر