آج رات چاند زمین کےانتہائی قریب چمکے گا ۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج رات 10بجکر47 منٹ پر چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا۔
سال 2020 کےپہلےسپرمون کا آغاز شام 6 بج کر 33 منٹ سے ہوگا۔
جبکہ آج چاند کی چمک 99.6 فیصد ہوگی اوریہ رواں سال کا دوسراسپرمون ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال4 سپرمون ہوں گے اوراس سپرمون کو وورم سپرمون کانام دیاگیا ہے۔
آج رات زمین مکمل گرم چاندکا تجربہ کرے گی، جب مکمل چاند پیریجی (زمین کے قریب ترین بیضوی دائرےکاپوائنٹ) پرآتا ہے تو اسے فلکیاتی علم میں سپرمون کہا جاتا ہے، یہ عام مکمل چاند سے 7 فی صد بڑا اور 15 فی صد زیادہ روشن ہوتا ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ 7 اپریل کوتیسرا سپرمون ہوگا اوراسے پنک سپرمون کا نام دیاگیاہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News