Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Now Reading:

ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟پیشگوئی کردی گئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ملک کے بیشتر علاقوں کے برعکس بلوچستان میں بیشتر مقامات پر آندھی، موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

گوادر، کیچ، آواران، چاغی، خاران، پسنی ، اورماڑہ، لسبیلہ، خضدار، قلات، سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد، مری، گلیات میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، شام اور رات میں وزیرستان، ٹانک، بنوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

شہر قائد میں مطلع اس وقت ابر آلود ہے، شہر میں آج رات ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 18 سے 19 اپریل کو شہر کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ علاقوں میں موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر