Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

Now Reading:

مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

کراچی والے ہوجائیں تیار! بارش برسانے والے ایک اور طاقتور سسٹم کی انٹری

محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔

  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ہے،  ڈی جی خان، اورکوہ سلیمان کے ندی نالوں میں شدید طغیانی کا خدشہ ہے، مری اورگلیات میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔

 متعلقہ اداروں کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالا، فیصل آباد، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپورڈویژن میں بارش متوقع ہے۔

اس حوالے سے ڈی جی پی ڈی ایم عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ بالائی پنجاب کے اضلاع میں ژالہ باری کے امکانات ہیں جبکہ موجودہ موسمی صورتحال میں آسمانی بجلی کی گرج چمک کے امکانات زیادہ ہیں۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آسمانی بجلی سے بچاؤ کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں۔ خراب موسمی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز مت جائیں۔

Advertisement

پی ڈی ایم حکام کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی بارش برسانے والے سسٹم سے دس میل دور تک گر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر