Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

Now Reading:

چینی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے جس کے مطابق دوا نہ صرف بیماروں کو تیزی سے صحتیاب کرتی ہے بلکہ وائرس کے خلاف مختصر المدت قوت مدافعت بھی فراہم کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوا اور ویکسین کی تیاریاں تیز ہوگئی جس کے بعد چین نے بھی دوا تیار کرنے کا دعوی کردیا۔

چین کی پیکنگ یونیورسٹی میں تیار کی گئی دوا کی وائرس زدہ چوہے پر کامیاب آزمائش کرلی گئی جس کے نتائج کے طور پر دوا دینے کے 5 دن بعد چوہے سے وائرل لوڈ کم ہوگیا ہے۔

 ماہرین کے مطابق دوا میں نیوٹرلائز اینٹی باڈیز کو استعمال کیا گیا ہے اور یہ دوا بیماری کے عرصے کو کم کر کے مریض کو جلد صحتیاب ہونے میں مدد دے گی اور مریض کو کچھ عرصے کے لیے وائرس سے محفوظ بنادے گی۔

 یہ دوا رواں سال کسی وقت یا موسم سرما میں ممکنہ دوسری لہر سے قبل استعمال کے لیے دستیاب ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر