Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دباؤ اور جبر سے ایران کوہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا وہم کے سوا کچھ نہیں، ایرانی صدر

ایران کی طرف سے تمام راستے کھلے ہیں، مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان  نے کہا کہ دباؤ اور جبر سے ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا وہم کے سوا کچھ نہیں۔

ایرانی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ایران نے مسلسل اپنے وعدوں کی پاس داری کی ہم نے جنگ سے بچنے کے لیے ہرممکن راستہ اختیارکیا۔

مسعودپزشکیان نے مزید کہا کہ سفارت کاری میں ایک دوسرے کا احترام کرنا جنگ کرنے سے زیادہ سمجھ داری، محفوظ اور دیرپا طریقہ ہے ایران کی طرف سے تمام راستے کھلے ہیں۔

متعلقہ خبریں