Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیل کمپنی، ہزاروں ملازمین کو بونس میں نئی گاڑیاں دے دی گئیں

Now Reading:

اسٹیل کمپنی، ہزاروں ملازمین کو بونس میں نئی گاڑیاں دے دی گئیں

چین کی اسٹیل مِل نے ملازمین کے لیے اہم اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی صوبے جیانگ ژی میں واقع لوہا اور اسٹیل بنانے والی مِل نے اپنے ملازمین کو بونس کے طور پرگاڑیاں دینے کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں

سنگل چارج پر 750 میل سفر کرنے والی گاڑی تیار

 مرسڈیز بینز کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے جس میں...

چین کی ایک اسٹیل مِل نے ہدف سے زائد منافع ہونے اور کارکردگی سے خوش ہو کر اپنے 4 ہزار 116 ملازمین کو بونس میں نئی گاڑیاں دے دیں۔

Advertisement

کمپنی نے مسلسل پانچویں سال طے شدہ ہدف سے زائد منافع حاصل کیا ہے۔

چینی کمپنی کے اس فیصلے کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔

تاہم بہت سے لوگ اس حوالے سے اپنی رائے بھی پیش کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اگر کمپنی گاڑی کے بجائے پیسے دے دیتی تو وہ ملازمین اپنی مرضی اور پسند کی گاڑی لے سکتے تھے۔

واضح رہے ملازمین کودی گئی گاڑیوں کی مجموعی قیمت تقریباً 74 کروڑ ڈالر بنتی ہے جب کہ کمپنی نے وہیکل ٹیکس سمیت 5 سال تک انشورنس فراہم کرنےکا بھی اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر