Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج سورج کو سال کا آخری اور مکمل گرہن لگے گا

Now Reading:

آج سورج کو سال کا آخری اور مکمل گرہن لگے گا
مکمل گرہن

سال 2021 کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہو گا جو کہ دنیا کے جنوبی علاقوں میں صاف دیکھا جاسکے گا۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق آج سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا اور تقریباً 2 گھنٹوں تک جاری رہیگا۔

محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

اس کا آغاز 10.29 منٹ پر ہوگا جبکہ مکمل گرہن 12 بجے لگ جائیگا۔

اس منظر کو ناسا کی جانب سے لائیو بھی دکھایا جائیگا جبکہ اینٹارٹیکہ کے علاقوں میں اس منظر کو بہت واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔

Advertisement

 

سورج گرہن :

زمین پر سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند دورانِ گردش زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے سورج کا مکمل یا کچھ حصہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے۔

مکمل سورج گرہن:

مکمل سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند کا فاصلہ زمین سے اتنا کم ہو کہ جب وہ سورج کے سامنے آئے تو سورج مکمل طور پر چاند کے پیچھے چھپ جائے چونکہ چاند اور زمین کے مدار بیضوی ہیں اس لیے چاند کا زمین سے فاصلہ بدلتا رہتا ہے۔ اس لیے ہر دفعہ مکمل سورج گرہن نہیں لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرلیا
کینسر میں مبتلا ننھی بچی کی اپنے بہن بھائی سے ملاقات، جذباتی ویڈیو وائرل
دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی چھوٹی بچی کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر