Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو پھرچیلنچ کر دیا گیا

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو پھرچیلنچ کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو لاہورہائی کورٹ میں پھرچیلنچ کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھا کر پیٹرولیم لیوی بھی لگا دیا گیا ہے۔

وکیل درخواست گزار نے درخواست میں یہ مؤقف بھی اپنایا کہ عالمی سطح پر پیٹرول سستا ہو رہا ہے یہاں مسلسل مہنگا کیا جا رہا ہے۔

درخواست میں عدالت سے کہا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ہوشربا اضافے سے مہنگائی کا طوفان آچکا ہے۔ عام آدمی کی زنگی اجیرن ہو چکی ہے، حکومت ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ آئین کے آرٹیکل 9، 14، 16، 17 اور 37 کیخلاف ورزی ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے پر حکم امتناعی جاری کیا جائے۔

Advertisement

درخواست میں یہ بھی عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت قیمتوں کے تعین کے لیے حکومتی میکنزم سے متعلق وضاحب طلب کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر