Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمکدار گلابی آسمان، دیکھنے والے رہ گئے حیران

Now Reading:

چمکدار گلابی آسمان، دیکھنے والے رہ گئے حیران

قدرتی مناظر ایسے ہوتے ہیں جو انسانی سوچ کو دنگ کر کے رکھ دیتے ہیں۔

یہ مناظر کسی انسان کی وجہ سے یا پھر کسی سائنٹفک طریقے سے لوگوں کو لطف اندوز کرنے کے لئے بنائے نہیں جاتے بلکہ یہ قدرت کے وہ کرشمات ہیں جو انسانی ذہن اور سوچ سے بالا تر ہیں۔

ایسے ہی ایک قدرتی منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھائی دی ہے جس میں آسمان کو گلابی اور بھرپور انداز میں چمکتا ہوا دیکھا گیا ہے۔

یہ خوبصورت نظارہ تسمانیہ میں دیکھا گیا، جس کو دیکھنے والے مسحور ہوگئے, اس منظر کو ایک فوٹو گرافر نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا اور پھر ویڈیو جاری کی۔

Advertisement

انٹرنیٹ صارفین نے اس ویڈیو کو مختلف پلیٹ فارمز پر بھی دیکھا، جن میں سے کچھ نے ایسا منظر پہلے بھی دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلکیات کی زبان میں اسے ‘اورورا بوریلیس’ بھی کہا جاتا ہے۔

یہ ایک قدرتی عمل ہے جس میں شمسی ہوا کے ذرات زمین کے ماحول میں داخل ہوتے ہیں، عام طور یہ ایسے نظارے بلند، کھلے مقامات والے علاقوں میں دیکھے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر