Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیکھیں 5 ایسی چیزوں کی تصاویر جو غلطی سے بن گئیں اور دیکھنے والوں نے سر پکڑ لیے

Now Reading:

دیکھیں 5 ایسی چیزوں کی تصاویر جو غلطی سے بن گئیں اور دیکھنے والوں نے سر پکڑ لیے

انسان اپنی عملی زندگی میں بہت سے غلطیاں کرتا ہے لیکن چند غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوا ہے اور کس لئے ۔

ایسی ہی غلطیوں کی چند تصاویر پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں جن کے متعلق آج ہم آپنے صارفین کو بتائیں گے۔

کیونکہ  چیزوں کے ڈیزائن اور ان کی ترتیب کچھ ایسے عجیب الخلقت انداز میں کی گئی ہے کہ دیکھنے والے ہنس پڑیں یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان چیزوں کی بناوٹ میں بڑی غلطیاں موجود ہیں۔

1۔ گارڈن میں رکھی گئی بینچ:

Advertisement

 تصویر میں ایک عجیب ڈیزائن کی پبلک بینچ دکھائی دے رہی ہے جو باتھ ٹب کی عکاسی کر رہی ہے۔

2۔ بہت بڑا  پنکھا:

اس تصویر میں موجود پنکھا بہت بڑا ہے، جس میں عام پنکھوں سے زیادہ پر موجود ہیں جبکہ پنکھے کے پر ہیلی کاپٹر کے پروں کے سائز کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔

3۔ سوئچ بٹن:

Advertisement

گھر میں پینٹ کے دوران لائٹ کا سوئچ سفید پینٹ کے پیچھے چھپ گیا ہے۔

4۔ ٹن پر الٹا پرنٹ:

تصویر میں موجود فانٹ کین پر لوگو الٹا چھپ گیا ہے جو کہ ایک بہت بڑی غلطی ہے۔

5۔ اسپیڈ بریکر:

Advertisement

 تصویر کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ یہ روڈ ٹریفک کے لیے نہیں بلکہ وال ٹریفک کے لیے مخصوص ٹریفک لائن بنائی گئی ہے جس کو دیکھ کر پاس کھڑا شخص بھی حیران دکھائی دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر