Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں کے دودھ کے دانت کس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں

Now Reading:

بچوں کے دودھ کے دانت کس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں

بچوں کے دودھ کے دانت ان کی ذہنی صلاحیت سمیت ان کے مستقبل میں ہونے والی مختلف ذہنی پیچیگیوں کے حوالے بتاتے ہیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ بچپن میں انسان جس قسم کی پیچیدگیوں سے گزرتا ہے اس کے نشانات اور اثرات اس کے دانتوں پر واضح ہوجاتے ہیں۔

اس حوالے سے کی جانے والی حیرت انگیز تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ  انسان کے ساتھ بچپن میں جو کچھ ہوتا ہے اس کے نقوش دانتوں پر آجاتے ہیں۔

اس تحقیق کے زیر اثر ماہرین نے 70 بچوں کے دانتوں کا معائنہ کیا جس کے بعد ان کے والدین سے ایک سوالنامہ بھی پر کروایا گیا۔

اس سوالنامے میں ماؤں کی حمل کے دوران کے حالات، اردگرد کا ماحول، معاشی اور ذہنی مسائل کے حوالے سے سوال پوچھے گئے۔

Advertisement

 اب جن ماؤں نے ایک تناؤ بھرا ماحول گزارا تھا اور بے چینی سے گزری تھیں ان کے بچوں پر اس کے اثرات دیکھے گئے اور ان کے دانتوں پر اس کے اثرات دیکھے گئے تھے۔

اس حوالے سے ایم جی ایچ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کے دودھ کے دانت کا معائنہ کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں پیش آنے والی ذہنی پریشانیوں نے بچایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر