Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کے بریک فیل ہوجائیں تو گھبرانے کے بجائے کیا کرنا چاہیے؟

Now Reading:

گاڑی کے بریک فیل ہوجائیں تو گھبرانے کے بجائے کیا کرنا چاہیے؟

گاڑی کے بریک فیل ہوجائیں تو گھبرانے کے بجائے کیا کرنا چاہیے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ گاڑی کے بریک فیل ہوجائیں تو گھبرانے کے بجائے کیا کرنا چاہیے۔

بغیر بریک کے گاڑی کو محفوظ طریقے سے روکنے کے لئے پرسکون رہنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ گاڑی پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا جاسکے۔

بہت جلدی گیئر نہ بدلیں

جب آپ ڈاؤن شفٹ کرنا چاہیں گے تو آپ کو ایک لمحے میں چوتھے گیئر سے پہلے گیئر تک نہیں جانا چاہئیے۔

اس کی وجہ سے گاڑی آپ کے قابو میں نہیں رہے گی۔

Advertisement

گاڑی بند نہ کریں

ایسا کرنا پاور اسٹیئرنگ کو بھی غیر فعال کر دیتا ہے یا اسٹیئرنگ وہیل کو مکمل طور پر لاک کر دیتا ہے جس سے آپ کا صورتحال پر کنٹرول نہیں رہتا۔

بریک فیل ہونے پر کیا کرنا ہے

گاڑی کے بریک فیل ہونے کی صورت میں ان اسٹیپس کو فالو کرنے سے گاڑی بنا نقصان کیے روکی جاسکتی ہے۔

خطرے کی روشنیوں کو آن کریں

اگر سڑک نسبتا صاف ہے اور گاڑی آپ کے مکمل کنٹرول میں ہے تو اپنے ارد گرد دوسروں کو متنبہ کرنے کے لئے اپنی خطرے کی لائٹس آن کریں اور ہارن بجائیں۔

Advertisement

ایسا کرنے سے لوگ آپ سے دور رہنے کے لئے آگاہ ہوں گے۔

بریک پیڈل کو سخت اور تیز پمپ کریں

زیادہ ترجدید گاڑیوں میں ڈوئل بریکنگ سسٹم ہوتے ہیں جو آزادانہ طور پر فرنٹ اور بیک بریکس کو کنٹرول کرتے ہیں۔

اگر دوہرے نظام کے دونوں حصے ناکام ہوجاتے ہیں تو یہ کام نہیں کرے گا۔

احتیاط سے ایمرجنسی بریک لگائیں

گاڑی کے بریک فیل ہونے کی صورت میں ہنگامی بریک سسٹم کار کو روک نہیں سکتا لیکن یہ آپ کو نمایاں طور پر سست کردے گا۔

Advertisement

بہت جلدی نہ کریں

آپ ایمرجنسی بریک لگانا چاہیں گے لیکن بریک پیڈل کو ڈاؤن شفٹ کرنے اور پمپ کرنے سے پہلے نہیں۔

اچانک ایمرجنسی بریک لگانے کھینچنے سے آپ پھسل سکتے ہیں اور گاڑی کا کنٹرول کھو سکتے ہیں۔

گاڑی کو سڑک سے دور لے جائیں

جیسے ہی گاڑی سست ہونا شروع ہوتی ہے، اپنے آپ کو سڑک کے کنارے لے جائیں تاکہ دوسری گاڑیوں کو نقصان نہ ہو۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر