Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کی قیمت کو ریسورس گیئر لگ گیا

Now Reading:

چینی کی قیمت کو ریسورس گیئر لگ گیا
یوٹیلیٹی اسٹورز

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس 21 نومبر کو طلب کرلیا گیا

ملک میں  چینی کی  بڑھتی قیمتوں  کو ریسورس گیئر لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق  20 روز میں چینی کی تھوک قیمت میں 17 روپے کلو کمی ہوئی ہے۔

تھوک مارکیٹ میں چینی کی بوری 9500 روپے سے کم 7800 روپے ہوگئی ہے۔ چینی کی پرچون قیمت 100 روپے سے بتدریج کم ہو کر 82 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

چینی کی قیمتوں میں کمی  نئی چینی مارکیٹ میں آنے کے بعد ہوئی ہے۔

گذشتہ سال گنے کی قیمت 180 روپے من اور چینی کی پیداواری قیمت 59 روپے تھی جو 100 روپے کلو تک فروخت ہوئی۔

Advertisement

رواں سال گنے کی امدادی قیمت 200 روپے اور چینی کی مجوزہ پیداواری قیمت 62 روپے کلو ہوگی۔

چینی کی قیمت کا تعین کرنے کے لیے وفاقی سطح پر کمیٹی بنائی گئی جو تقریبا چھ ماہ گزرنے کے باوجود قیمت مقرر نہیں کرسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خبر؛ وزارت توانائی کا اہم بیان آگیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں نئے قرض پروگرام کے حجم پر بات چیت متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر