Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بڑا دھچکا؛ بُری خبر آگئی

Now Reading:

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بڑا دھچکا؛ بُری خبر آگئی
موٹرسائیکل

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا کے بعد یاماہا نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یاماہا نے 2023 میں تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے۔

قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجہ سے، بالکل نئی بائیک خریداروں کی اکثریت کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں، لوگوں نے حکومت سے اس معاملے پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 دوسری جانب حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں موٹرسائیکلز کا بڑا حصہ مقامی طور پر تیار کیا جاتا ہے، اس سے موٹرسائیکل مینوفیکچررز کےلئے اتنی کثرت سے اور اتنے بڑے مارجن سے قیمتیں بڑھانے کی کوئی وجہ نہیں رہ جاتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر