Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانسہرہ میں مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

Now Reading:

مانسہرہ میں مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل
Mansehra Murders

مانسہرہ کے نواحی علاقہ شیخ گھڑی میں مکان تنازعہ پر ناخلف بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ بھائی بہن اور بھاوج کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  مانسہرہ کے نواحی علاقے شیخ گھڑی میں ماجد نامی نوجوان نے گھریلو جھگڑے اور مکان کے تقسیم کے تنازعہ پر رات گئے فائرنگ کر کے اپنے حقیقی باپ بھائی بہن اور بھاوج کو قتل کر دیا۔

 فائرنگ کے بعد ملزم اپنی بیوی کے ہمراہ فرار ہو گیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم ماجد نے پسند کی شادی کر رکھی تھی۔

 مقامی پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر