پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کے بعد اپنے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں جوڑے کو خوشگوار اور خوشحال موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے جس نے مداحوں کی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے مومنہ اقبال کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
یہ تصاویر مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور شوبز حلقوں میں بھی خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
















