امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس کے بٹلر میموریل ایئرپورٹ پر ایک طیارہ پرواز کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 12 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں ایک پائلٹ اور 11 اسکائی ڈائیورز سوار تھے جو سب حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
تاہم حادثے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



















