Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیلم منیر کی ‘بے بی بمپ’ کے ساتھ جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل

نیلم منیر کی حالیہ ویڈیوز دیکھ کر مداحوں نے دوبارہ قیاس آرائیاں شروع کردیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک حالیہ عوامی تقریب میں شرکت کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک بار پھر اداکارہ کے ہاں پہلے بچے کی متوقع آمد سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم نیلم منیر کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان یا تصدیق سامنے نہیں آئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

وائرل ویڈیوز کے بعد مداحوں کی جانب سے نیلم منیر کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)