Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈینگی سے مزید97 شہری چل بسے

Now Reading:

ڈینگی سے مزید97 شہری چل بسے
ڈینگی

موسم سرد ہوچکا لیکن کراچی میں ڈینگی کے وارجاری ہیں، کراچی میں مزید97 شہری ڈینگی کا شکارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے دیگر اضلاع سےڈینگی کےمزید 6 کیسزسامنےآگئےجس کے بعد رواں سال صوبے بھرمیں ڈینگی کا شکار ہونے والے شہریوں کی تعداد 15 ہزار 521 سے تجاوز کر گئی۔

کراچی سےرواں سال 14 ہزار443سے زائد شہری ڈینگی کا شکار بنےجبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے ایک ہزار78 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

رواں سال ڈینگی سے اب تک 42 ہلاکتیں ہوچکی ہے۔گزشتہ سال 2ہزار88شہری ڈینگی سے متاثر ہوئے جن میں سے 2 مریض جاں بحق بھی ہوئے۔

خیال رہے کہ سال 2017 میں 2ہزار927 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے 12 جاں بحق ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر