Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جم کے شوقین نوجوان خبردار

Now Reading:

جم کے شوقین نوجوان خبردار

آج کے دور میں جم جانے کا رجحان کافی بڑھتا چلا جارہا ہے کیونکہ لوگ خٓص طور پر مرد حضرات میں باڈی بلڈنگ کا شوق کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے باڈی بلڈنگ سپلیمنٹس کو پاؤڈر کی صورت میں استعمال کرنے سے خطرناک بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق  ورزش اور باڈی بلڈنگ سے قبل لئے جانیوالے پروٹین شیک وغیرہ طریق کار کے مطابق پانی یا دودھ میں ملا کرلئے جاتے ہیں مگر کچھ نوجوان اسے سفوف کی حالت میں استعمال کرتے ہیں۔ جس سے فائدے کی بجائے سخت نقصان ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اسٹیمنہ بڑھانے کے لئے استعمال کئے جانیوالے پاؤڈر کے ایک چمچ میں کافی کے چھ کپوں کے برابر کیفین ہوتی ہے جس سے اچانک بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر