Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی نئی قسم؛ ماہرین نے خبردار کردیا

Now Reading:

کورونا وائرس کی نئی قسم؛ ماہرین نے خبردار کردیا
number of patients increased 2 thousand in last 24 hrs

سال 2021 کے آخر میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے جس کے لئے کہا یہ جارہا ہے کہ  یہ کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

ماہرین نے اس وائرس کو ’اے وائے 4.2‘ کا نام دیا گیا ہے جو کہ سب سے پہلے بھارت میں پائی گئی تھی اور جس کے بعد برطانیہ، امریکہ میں بھی اس کے کیسز سامنے آنے لگے۔

اس حوالے سے ایجنسی کا کہنا ہے کہ  کا کہنا ہے کہ کورونا کی یہ قسم اس وقت برطانیہ میں 6 فیصد کیسز کا باعث ہے اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ایجنسی نے بتایا ہے کہ  وائرسز میوٹیشن کے عمل سے گزرتے ہیں جس کے سبب نئی اقسام کی گنجائش رہتی ہے لیکن یہ میوٹیشنز زیادہ تشویش کا باعث نہیں ہے

اسکے علاوہ لندن کالج یونیورسٹی کے جینیٹکس انسٹیٹوٹ کے ڈائریکٹر فرانسوئس بیلوکس کا ماننا ہے کہ اے وائے 4.2 قسم زیادہ پھیلاؤ کی صلاحیت نہیں رکھتی، اگر پھیلا بھی تو زیادہ کیسز رپورٹ نہیں ہوں گے۔

Advertisement

انہیں امید ہے کہ اگر یہ قسم واقعی زیادہ متعدی ہے تو کیسز کے پھیلاؤ کا فرق اس طرح کا نہیں ہوگا جس طرح ڈیلٹا کے پھیلنے سے ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر