Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کے بڑھتے کیسز، امریکا میں کچرے  کے ڈھیر لگ گئے

Now Reading:

اومیکرون کے بڑھتے کیسز، امریکا میں کچرے  کے ڈھیر لگ گئے

امریکا میں تیزی سے پھیلتے اومیکرون ویریئنٹ کی زد میں بڑی تعداد میں کچرا اٹھانے والے افراد آرہے ہیں جس کی وجہ سے کئی امریکی شہروں میں کچرا اٹھانے کا عمل تاخیر یا معطل ہو گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے یہ بنیادی کام یعنی علاقوں سے کچرا نہ اٹھنے کی وجہ سے شہری شدید برہم ہیں۔

عمل میں سستی کی وجہ سے کچرے کے ڈبے کچرے سے بھر چکے ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں جگہ جگہ کچرے کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔

فلوریڈا کے علقے جیکسن ولے کی رہائشی میڈیلین روبن کا ہکنا تھا کہ یہ شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ اگر حکومت چاہتی تو اس میں پیسہ ڈھونڈ سکتی ہوتی۔ اگر یہاں آنا ایک کاروبار ہوتا، تو وہ اس کو ممکن بنانے کے لیے پیسے تک بھیجتے۔

Advertisement

ایٹلانٹا، نیشولے اور لوئیس ولے جیسے شہروں میں ملازمین اتنے کم ہیں کہ انہوں نے ری سائیکل ہونے کے قابل بوتلیں، کین، کاغذ اور پلاسٹک جمع کرنا وقتی طور پر روک کر گھِن آنے والے اور بدبو والے کچرے پر توجہ کر رکھی ہے۔

کچرا اٹھنے میں تاخیر شہریوں کے لیے غصے سے زیادہ تکالیف کا سبب بن رہی ہے جن میں براستی نالوں اور سائیڈ واک کا بند ہو جانا ہے۔

نیشولے سٹی کونسل ممبر فریڈی او کونیل کو جب کرسمس سے قبل شہر کے لڑکھڑاتے کچرے کے نظام کا علم ہوا تو بھی عوام کی طرح ششد رہ گئے۔

انہوں نے کہا کہ وہ حیران تھے کہ کوئی متبادل یا بیک اپ پلان موجود نہیں تھا۔ معذور افراد کے لیے کوئی ہاٹ لائن موجود نہیں تھی کہ وہ اپنے کچرے کو ٹھکانے لگا سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر