Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک دن میں آپ کو کتنے قدم چلنا چاہیے، نئی تحقیق سامنے آگئی

Now Reading:

ایک دن میں آپ کو کتنے قدم چلنا چاہیے، نئی تحقیق سامنے آگئی

ایک نئی تحقیق کے مطابق آپ جتنا زیادہ چلیں گے اتنا ہی کینسر سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم ہوگا۔

تحقیق کے مطابق جب آپ روزانہ 10 ہزار قدم چلیں گے تو فوائد کی سطح پر پہنچ جائیں گے۔

وہ مطالعات جو صحت کے نتائج کا موازنہ قدموں کی گنتی سے کرتے ہیں وہ کافی زبردست لگتے ہیں، آپ کے دس ہزار قدم آپ کی صحت اور خوشی کے برابر ہیں۔

اگر ورزش اہم ہے، تو کیا سائیکل سوار کے قدموں کی گنتی رنر سے کم نہیں ہوگی۔

قدموں کی تعداد ان لوگوں کی زیادہ ہوتی ہے جو روزمرہ کی زندگی میں زیادہ گھومتے ہیں۔

Advertisement

اس لیے اگر آپ کینسر، بلڈ پریشر، شوگر جیسی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ کو روزانہ کی بنیاد پر 10 ہزار قدم چلنا ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر