Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

[embedpost slug=”109119″]

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کی خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

سارہ خان کی پوسٹ کردہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

اداکارہ نے 8  گھنٹے قبل یہ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے اب تک بے شمار مداح لائک کر چکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ سارہ خان کی برائیڈل شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو ئی تھی۔

سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر چند اسٹوریز اپلوڈ کی تھیں۔

سارہ خان اپنی اسٹوریز میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 سوشل میڈیا پر سارہ خان کے برائیڈل شوٹ کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عروسی لباس میں سارہ خان بے حد حسین نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں