Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس :حکومت نےمقامی زبانوں پرمشتمل ایپ متعارف کرادی

Now Reading:

کوروناوائرس :حکومت نےمقامی زبانوں پرمشتمل ایپ متعارف کرادی
واٹس ایپ

وفاقی حکومت نےکوروناسےمتعلق ضروری معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کےلیے واٹس ایپ ہیلپ لائن کااجرا کردیاہے ۔

تفصیلات کےمطابق کوروناوائرس کےچیلنج سےنمٹنےکےلیےوفاقی حکومت نےایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے اس وائرس سے متعلق معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کے لیے واٹس ایپ ہیلپ لائن کا اجراء کر دیاہے  ۔

واٹس ایپ پرانگریزی،اردو،پنجابی، پشتو،سندھی، بلوچی اورکشمیری زبان پرمبنی ہیلپ لائن سےشہری کوروناکی اپ ڈیٹ اورخطرےکی صورتِ حال جان سکیں گے۔

وزیرِ اعظم آفس کےمطابق واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام کومستند معلومات کی فراہمی میں اہم قدم ہے،اس وٹس ایپ ہیلپ لائن پر پیغام بھیجتے ہی مطلوبہ معلومات فراہم کر دی جائیں گی۔

واضح رہےکہ ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کےباوجود کوروناوائرس کےکیسزمیں مسلسل اضافہ ہورہاہے

Advertisement

لوگوں کواس حوالےسےسنگینی کا ادراک ہی نہیں ہے،اسی وجہ سےحکومت کی جانب سےواٹس ایپ پر مقامی  زبانوں پرمبنی ہیلپ لائن کاآغازکیاگیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر